To get online appointment of Prof: Dr. Ghulam Rasool (Psychiatrist), read following instructions.
اپوائنٹمنٹ لینے سے پہلے جان لیں۔۔
پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول (سائیکائٹرسٹ) سے آن لائن اپوائنٹمنٹ کی فیس 2000 روپے ہے۔ اپوائنٹمنٹ لینے سے پہلے فیس ادا کرنا ضروری ہے۔
- فیس کی ادائیگی مندرجہ ذیل ایزی پیسہ نمبر پر کر کےادائیگی کی رسید اسی نمبر پر واٹس اپ کریں۔
03013775331 - ڈاکٹر صاحب واٹس اپ، زووم اور سکائپ کے ذریعے آن لائن چیک اپ کرتے ہیں۔
- پیمنٹ کے بعد نیچے دئے گئے آن لائن اپوائنٹمنٹ فارم کے ذریعے یا واٹس اپ کے ذریعے اپنی اپوائنٹمنٹ کی تایخ اور وقت طے کریں۔